Tuesday, August 4, 2015

Islam


السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
اللہ کی مخلوقات میں سے حسِین سے حسِین تر مخلوق بھی اللہ کی تسبیح و تمہید بیان کرتی ھے، ایک حضرت انسان ھی ایسی مخلوق ھے کہ جو ابلیس کی پیروی میں ربِ کائنات کی ناشکری کرتا ھے.